• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 7800 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 7800روپے اور چاندی کی قیمت میں373روپے فی تولہ کا مزید اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت7800روپے فی تولہ کے اضافے سے 4لاکھ 96ہزار 762روپے فی تولہ ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید