کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے سرکل سربراہوں اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو سزا کے طور پر یا سزا ختم کرتے ہوئے ان کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔