• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشیدگی کم کرنیکی کوشش، مارکو روبیو کی پوپ لیو سے ویٹی کن میں اہم ملاقات

کراچی (نیوز ڈیسک)کشیدگی کم کرنے کی کوشش،مارکو روبیو کی پوپ لیو سے ویٹی کن میںاہم ملاقات ،ایران جنگ پر ٹرمپ اور پوپ کے غیر معمولی اختلافات ، امریکی صدر نے پوپ پر کئی عوامی تنقیدی حملے کیے۔مبصرین کا کہنا ہے واشنگٹن یہ تاثر دینا چاہتا ہے اختلافات کے باوجود ویٹی کن اور امریکا کے تعلقات مکمل خراب نہیں ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویٹی کن میں پوپ لیو اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اہم ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ کے درمیان ایران جنگ کے معاملے پر غیر معمولی کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید