• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں منسٹر کسٹم امور کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) بلجیم  کے دارلحکومت برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں منسٹر کسٹم امور کی تعیناتی کےلیے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈبیس کے افسران سے درخواستیں طلب کر لی گئی۔
اہم خبریں سے مزید