• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں ایرانی حملوں کے نقصانات کی تحقیقات کے لئے قومی کمیٹی قائم

ابوظبی(سبط عارف )متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں کے مبینہ نقصانات اور شواہد کو محفوظ کرنے کے لئے ایک قومی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کی رپورٹ کے مطابق، اٹارنی جنرل کی سربراہی میں یہ کمیٹی حملوں کے تمام شواہد جمع کرے گی اور عالمی جرائم سے متعلق مکمل دستاویزات تیار کرے گی۔اماراتی اٹارنی جنرل کو کمیٹی کی سربراہی سونپی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید