• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحری ناکہ بندی؛ ایران تین سے چار ماہ تک معاشی طور پر برقرار رہ سکتا ہے، رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق ایران امریکہ کی بحری ناکہ بندی کے باوجود کم از کم تین سے چار ماہ تک معاشی طور پر برقرار رہ سکتا ہے، اس کے بعد اسے شدید اقتصادی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایران اب بھی اپنے قبل از جنگ بیلسٹک میزائل ذخائر کا بڑا حصہ اور اہم فوجی صلاحیتیں برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ اس نے کچھ زیر زمین تنصیبات کی مرمت اور دوبارہ فعال کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید