• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق میں پوری قوم ایک پیج پر متحد کھڑی تھی، وفاقی وزراء

اسلا م آباد( جنگ نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا کہ معرکہ حق میں کوئی اپوزیشن کوئی حکومت نہیں، پوری قوم ایک پیج پر متحد تھی۔معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نےکہا موجودہ دور میں جنگ کے تقاضے بدل گئے ہیں، معرکہ حق سے ہمارا سرفخر سے بلند ہوا ،پاکستان اب بدلاہوا ملک ہے، پاکستان امن کی علامت سمجھاجاتاہے۔انہوں نے کہا بھارت نے اپنے اندرونی معاملات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کی، جامع حکمت عملی اورمکمل ہم آہنگی کے ساتھ ہرسطح پردشمن کوبھرپورجواب دیا۔وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہا رافیل کے ساتھ بھارت کا غرور بھی خاک میں گرگیا۔
اہم خبریں سے مزید