• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی انتظامیہ میں ایران جنگ پر بیانیہ کا بحران، مارکو روبیو بھی الجھن کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی انتظامیہ میں ایران جنگ پر بیانیہ کا بحران، مارکو روبیو بھی الجھن کا شکار، ٹرمپ کے بدلتے بیانات، پالیسی غیر واضح، وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جنگ ختم قرار دیا، بعد میں تردید کردی۔ آپریشن ایپک فیوری سےپروجیکٹ فریڈم تک تبدیلی،اتحادی ممالک و منڈیوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جاری تنازع پر بار بار بدلتے مؤقف نے نہ صرف عالمی سطح پر الجھن پیدا کی ہے بلکہ ان کی اپنی انتظامیہ کے اندر بھی ہم آہنگی کو متاثر کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید