• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ‘ 1500 جہاز‘ عملے کے 20 ہزار ارکان خلیج میں پھنس گئے

پاناما سٹی(اے ایف پی) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن (IMO) کے سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی ناکہ بندی کی وجہ سے تقریباً 15سو بحری جہاز اور ان کا عملہ خلیج میں پھنس کر رہ گیا ہے۔آرسینیو ڈومنگیوزپاناما میں میری ٹائم کنونشن کے دوران بتایاکہ اس وقت تقریباً20ہزار عملے کے ارکان اور لگ بھگ 15 سو جہاز پھنسے ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید