• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان،ایک ہفتے میں مزید 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 15ارب 85کروڑ 7 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید