• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے خود کو ذمہ دار قوت کے طور پر منوایا ہے، سید محمد علی

کراچی (ٹی وی رپورٹ) ماہر قومی سلامتی امور، سید محمد علی نے جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے خود کو ذمہ دار قوت کے طور پر منوایا ہے، آج کا دن پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین لمحات میں شمار کیا جائے گا۔ پاکستان نے عالمی سیاست اور قیامِ امن میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، جس کے عالمی اور علاقائی سطح پر دور رس اور مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خود کو ایک ذمہ دار، مضبوط اور متحد قوت کے طور پر منوایا ہے۔ جنوبی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں امن کے فروغ کے لئے پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید