• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور NCCIA بڑے پیمانے پر تکنیکی سامان خریدے گا

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی پنجاب کے ڈائریکٹر آپریشن سینٹرل کی ایما پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن لاہور رب نواز نے بڑی تعداد میں تکنیکی سامان کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ جن تکنیکی سامان کی خریداری کی جائے گی ان میں 80لیپ ٹاپس، 90ڈسک ٹاپس، 18میک بکس، 148جدید پرنٹرز، 37اسکینرز، 2ٹیرا بائٹ پر مشتمل 50ہارڈ ڈسک، 8ٹیرا بائٹس پر مشتمل 20ہارڈ ڈسک، 120یو ایس بیز، دو سرورز، نیٹ ورکنگ ایکوپمنٹس اور دیگر سامان شامل ہے۔
اہم خبریں سے مزید