• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی دستاویزات پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ

کراچی( مطلوب حسین) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی( ایف ائی اے) نے جعلی دستاویزات پربیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والے مسافر آف لوڈ کردیا،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر —امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشتبہ دستاویزات پر مسافر بابر خالد کو GRO کو ریفرکیا گیا جہاں پرتفصیلی جانچ میں انکشاف ہوا کہ جنوبی افریقہ جانے والا مسافر جعلی این او سی کے ساتھ سفر کرنے کی کوشش کررہا تھا جسے ایف آئی اے حکام نے گرفتار کرکے آف لوڈ کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید