اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) روزنامہ جنگ راولپنڈی کے سینئر ادارتی رکن وقاص شفیق منہاس، ثاقب منہاس کی والدہ اور محمد شفیق منہاس کی اہلیہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوارصبح 10 بجے پاکستان اٹامک انرجی ہاؤسنگ سوسائٹی روات، بالمقابل چک بیلی خان موڑ میں ادا کی جائے گی۔