• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کی سالگرہ پر خراجِ تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کی سالگرہ پر خراجِ تحسین، ترجمان شہریار بھگت نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کی عظیم کامیابی، بہادری اور قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے،انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے خلاف شاندار جنگی حکمت عملی، جرات اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید