• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان فیملی کو رہائش دینے والےگیسٹ ہاؤس کے مالک اور مینیجر کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)افغان فیملی کو غیر قانونی طور پر رہائش دینے والےگیسٹ ہاؤس کے مالک اور مینیجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ ائرپورٹ کو سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ قریشی نے بتایاکہ ائرپورٹ ویو گیسٹ ہاؤس واقع ممتازسٹی کوچیک کیاگیابرموقع موجود مینجر ہمایوں علی سے عارضی رہائشی افراد بارےبازپرس کی گئی جوکہ بیانی ہواکہ گیسٹ ہاؤس کامالک مبشر ہے اوریہاں کوئی شخص رومز میں نہ رہ رہاہے ،تاہم چیک کرنے پر روم نمبر 508میں ایک3افراد پر مشتمل ایک افغان فیملی غیر قانونی رہائش پذیر پائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید