• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف ایف سی کاویلیڈکٹوری تقریب میں انٹرمیڈیٹ طلبہ کی شاندار کامیابیوں پرجشن

لاہور( پ ر)فارمن کرسچن کالج (FCC) نے اپنے انٹرمیڈیٹ طلبہ کی شاندار کامیابیوں کا جشن ویلیڈکٹوری 2026 کی تقریب میں منایا، جو لاہور میں واقع فارمن کرسچن کالج میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر 60 سے زائد طلبہ کو ان کی تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں معزز میڈلز اور اسناد سے نوازا گیا، جو FCC میں ان کے تعلیمی سفر کے کامیاب اختتام کی علامت ہے۔اس پروقار تقریب کی مہمانِ خصوصی محترمہ ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ، چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز فارمن کرسچن کالج تھیں۔
لاہور سے مزید