• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، ثروت اعجاز قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تاجر رہنماؤں کی جانب سے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، شہریوں،تاجروں،سیاسی و سماجی شخصیات نے پاک افواج سے والہانہ محبت اور پاکستان سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا،کیک بھی کاٹا گیا ،چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید