• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہسپتال کے سیکورٹی آفیسرکوقتل کی دھمکیاں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نجی ہسپتال کے سیکورٹی آفیسر نےقتل کی دھمکیاں ملنے پر پولیس سے رجوع کرلیا،تھانہ کھنہ کو عبدالحمید نے بتایاکہ گزشتہ روزسلمان خان ولد بنگی خان نے مجھے فون کرکے قتل کی دھمکیاں دیں ، اور کہاکہ اگر شام سے پہلے مجھے ڈالا نہ دیا توجان سے ماردوں گا،میں نے ان کاکوئی ڈالانہیں دینا ہے ،یہ گاڑی زمین کے سودے میں دی ہے ،میں نے سوداکرایاہے ،یہ لوگوں کوڈراکر زیادتی کرتے ہیں ،مجھے اس سے جان کاخطرہ ہے ۔
اسلام آباد سے مزید