• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک فیز ٹو، پاکستان اور چین صنعتی ’’میچ میکنگ‘‘ کے نظام پر متفق

اسلام آباد( اسرار خان )امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں علاقائی حالات کے باوجود پاکستان اور چین نے پیر کے روز سی پیک فیز-II کے تحت سرمایہ کاری کے رابطہ نظام کو ازسرِنو منظم کرنے پر اتفاق کیا، جس کے تحت ایک باقاعدہ ’’میچ میکنگ‘‘ نظام متعارف کرایا جائے گا تاکہ چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں موجود قابلِ عمل صنعتی منصوبوں سے براہِ راست جوڑا جا سکے ۔

اہم خبریں سے مزید