• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا کردار بڑھانے کی کوششیں

کراچی (نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا کردار بڑھانے کی کوششیں،داخلی سیاسی و معاشی کمزوریاں،ایران و امارات کیساتھ سفارتی پیچیدگیاں، پاکستان کا خلیجی معاشی انحصار مزید بڑھ گیا پاکستان ملک کے کردار کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک اہم عسکری اور سفارتی طاقت کے طور پر وسعت دینے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ حکمت عملی پاکستان کو سنگین علاقائی اور داخلی خطرات سے دوچار کر سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید