• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر اندرابی جینوا میں اقوام متحدہ کے مستقل مندوب نامزد

اسلام آباد ( فاروق اقدس)مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی جن کی نامزدگی جینوا میں اقوام متحدہ کے مستقل مندوب کی حیثیت سے ہو چکی ہے اپنی نئی تقرری کی تاریخوں کے منتظر ہیں جبکہ ان کی جگہ وزارت خارجہ میں نئے ناموں پر بھی غور ہو رہا ہے جن میں وزارت خارجہ کی ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ عائشہ علی بھی شامل ہیں جبکہ لندن میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل جو حال ہی میں  اپنی متعینہمدت پوری ہونے کے بعد وزارت خارجہ میں نئی ذمہ داریوں کے منتظر ہیں انکا نام بھی نئے ترجمان کی حیثیت زیر غور ہے۔
اہم خبریں سے مزید