اسلام آباد(حنیف خالد) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی میٹنگ آئندہ ہفتے سوموار کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی صدارت منعقد کی جائے گی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پی ٹی آئی دور کے گورنر اسٹیٹ بینک جن کو بانی نے صبح اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی کے انکے آفس فیکس / ٹیلیفون پر اپنا حکم بھجوایا کہ آپ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پانچ سالہ عہدے سے تحریری استعفی شام تک بجھوا دیں، یہ حکم ملتے ھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کئی سال کے چیئرمین اور متعدد سال وفاقی سیکرٹری کی قومی خدمات سرانجام دینے والے جس گورنر اسٹیٹ بنک نے اسی شام استعفے بجھوا دیا اور کراچی سے اپنے گھر پہنچ گئے انکے قریبی حلقوں نے پندرہ جون کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طلب کی گئے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے متعلق صرف جنگ کو بتایا ہے۔