• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی بجٹ پر حکومت سے اختلافات، برطانوی وزیر دفاع مستعفی

کراچی (نیوز ڈیسک) دفاعی بجٹ پر حکومت سے اختلافات،برطانوی وزیر دفاع مستعفی ہوگئے کیئر اسٹارمر پر دفاعی فنڈ نہ دینے کا الزام، فوجی تیاریوں میں کمی کا خدشہ،سیاسی بحران میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے ملک کی مسلح افواج کے لیے مطلوبہ فنڈنگ فراہم نہیں کی۔
اہم خبریں سے مزید