• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی2021میں منشیات اسمگلنگ خدشات پر لگائی گئی تھی، اقدام سے سےلبنان کی معیشت شدید متاثر ہوئی تھی۔ دونوں میں اعتماد قیام کے بعد تجارت بحالی ممکن ہوئی۔ سعودی عرب کا کہنا ہےسیکیورٹی اقدامات پر نگرانی جاری رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید