• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ، ڈکیتی کے دوران لڑکی کا قتل، ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے دوران ڈکیتی لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم محمد نبی کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی، عدالت نے دیگر دفعات کے تحت 8برس قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار رکھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید