• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیولرز ٹریڈرز ایسوسی ایشن،حاجی امین حسین بابرصدرمنتخب

پشاور (لیڈی رپورٹر )صرافہ زرگراں جیمز جیولرز ٹریڈرز اینڈ ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کابینہ کا چناو کیا گیا جس کے مطابق حاجی امین حسین بابر بلا مقابلہ صدر اور حاجی فیاض درانی کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیاگیا چیف الیکشن کمشنر حاجی مہر علی اور ممبران بلترتیب نعمان بنگش، توصیف اشتیاق، حاجی نثار خلیل، سید سدا قیوم، نور زادہ،فدا محمد، شاہ وزیر نے گزشتہ روز دونوں امیدواروں کا بلا مقابلہ جیت کا اعلان کیا سابق سیکرٹری اطلاعات شاہد خان کے مطابق دونوں امیدواروں کے مد مقابل کوئی گروپ یا امیدوار نے کاغذات نامزدگی نہ کروائی نہ ہی کوئی فارم وصول کیا جو کہ جیولیرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا میں اتفاق واتحاد کا منہ بولتا ثبوت ہے اور دونوں امیدواروں پر اعتماد کا مظہر بھی ہے۔
پشاور سے مزید