• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں غریبوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(ممتاز علوی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں غریبوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جبکہ امیروں کو مزید امیر بنایا جا رہا ہے۔شعیب شاہین نے کہا کہ متاثرین سید پور ویلیج کو قانون کے مطابق متبادل رہائش اور معاوضہ ادا کیا جائے، انہوں نے یہ بات وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیدپور ماڈل ویلیج میں مقامی افراد سے ملاقات کے بعد کہی،ان کے ہمراہ پارٹی رہنما شعیب شاہین بھی موجود تھے۔

اہم خبریں سے مزید