• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کا آج کراچی میں جلسہ، فضل الرحمن خطاب کرینگے

کراچی( خالد محبوب…اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) جمعرات 14 مئی کو پہلی مرتبہ منگھوپیر ٹاؤن میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرئےگی ،جے یو آئی سربراہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان وحدتِ امت کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے ، مولانا فضل الرحمان3روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےہیں۔

اہم خبریں سے مزید