• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی جیل میں تشدد کےباعث ایک آنکھ کی بینائی کھو چکے ہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(ممتازعلوی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں وہ اپنی ایک آنکھ کی بینائی کھو چکے ہیں،ملک میں انصاف کے تمام دروازے بند نظر آتےہیں ، اب پی ٹی آئی کے پاس سڑکوں پر نکلنے کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کیا۔

اہم خبریں سے مزید