• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعہ کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اس ملک کے میڈیا کو زمین بوس کردیا جواپنے سوالات اور استفسارات کےذریعے ان سے پاکستان اور چین کے خلاف کمزور جملہ کہلوانا چاہتا تھا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ جن کی عالمی شہرت دروغ گو اور احمقانہ حد تک پاکستان کے خلاف مفروضوں کے بیانات پر مشتمل ہے برکس تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ایرانی وزیر خارجہ سے پے در پے سوالات کے ذریعے کہلوانا چاہ رہے تھے کہ ایران کے امریکا کےساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ 

اہم خبریں سے مزید