کراچی (مطلوب حسین)کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی نشاندھی پرپولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس کے فلیٹ پرچھاپہ مارکربھاری مقدارمیں کوکین برآمد کرلی،ذرائع کے مطابق برآمد شدہ منشیات 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بتائی جاتی ہےملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف سچل تھانے میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی نشاندھی پرپولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس کے فلیٹ پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں کوکین برآمد کرلی گئی، ذرائع کے مطابق برآمد شدہ منشیات 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بتائی جاتی ہےملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف سچل تھانے میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔