• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مشرق وسطیٰ صورتحال کے باعث سرمایہ کار بے یقینی کا شکار، 903 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث سرمایہ کار بے یقینی کا شکار، سرمایہ کاروں کی کم دلچسپی کے باعث کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں903 پوائنٹس کی کمی،ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہ رہی۔
اہم خبریں سے مزید