اسلام آباد( ناصر چشتی )سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ سیاسی معاملات سیاسی انداز میں حل کرنے چاہیئں ،احتجاج،لانگ مارچ اور جلائو گھیرائو سے مسائل مزید بگڑ جاتے ہیں ،ایکشن کامیاب ہو تو انقلاب، ناکام ہو تو 9 مئی جیسے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں ،۔