لاہور(نمائندہ جنگ)ڈرگ اسمگلر انمول پنکی کے ساتھیوں کیخلاف لاہور میں درج تین مقدمات بارےعدالتی ریکارڈ منظر عام پر آگیا، عدالتی ریکارڈ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد نذیر نے8دسمبر 2020کو تھانہ اقبال ٹائون میں2کلو منشیات برآمدگی کیس میں پنکی کے بھائی محمد ناصر کو بری کردیا گیا ،پنکی اور اسکے بھائی کے خلاف تھانہ اقبال ٹائون میں 22مئی 2020 کو مقدمہ درج ہوا