• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں، چینی سفیر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔

فوکونگ نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید