راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 28سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی ،پولیس کے مطابق خالد کالونی فیز2میں رہائش پذیر نعمان عبدالرقیب گلے میں پھندا ڈال کرچھت والے پنکھے سے لٹک گیا ،وہ شادی شدہ تھا اور تین دن پہلے ملائیشیا سے واپس آیا تھا،پولیس نے پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی ۔