• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے نجکاری کے عمل کو حتمی مرحلے میں لے جانے کی تیاریاں تیز

اسلام آباد( ناصر چشتی، آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے ) کی نجکاری کے عمل کو حتمی اور عملی مرحلے میں لے جانے کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں، جسکے تحت حکومت نے اس عمل کو پیشہ ورانہ اور شفاف انداز میں آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا 252 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید