امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔
سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے مشترکہ قرارداد کے حق میں فیصلہ دیا، قرارداد اس ماہ کے آغاز میں ایوان نمائندگاہ سے بھی منظور ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کو اکثریت حاصل ہے۔