• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی حکومت کا ایک سال مکمل، کابینہ میں تبدیلیاں متوقع

لاہور (خالد محمود خالد) مودی حکومت کے دورِ اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر بھارتی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ نئی دہلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی اپنی کابینہ کے 12 وزرا کو تبدیل کر رہے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ موجودہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو کی کارکردگی سے شدید ناخوش ہیں جس کے بعد انہیں اس عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید