• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافر کے دل میں تکلیف، اسلام آباد ابوظہبی کی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) مسافر کے دل میں شدید تکلیف کے باعث اسلام اباد سے ابوظہبی جانے والی پی ائی اے کی پرواز پی کے 261 کا رخ موڑ کر کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق مسافر محمد صداقت پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی میڈیکل ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور انہین مزید علاج کیلئے امراضِ قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید