• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ ٹاؤن ، گندے نالے سے 20سالہ لڑکی کی تشد دزدہ ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شاہدرہ ٹاؤن ، گندے نالے سے 20 سالہ لڑکی کی تشد دزدہ ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ،پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے برکت ٹاؤن جاوید پارک کے قریب گندے نالے میں لڑکی لاش پڑی دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔
لاہور سے مزید