• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ میں عوامی بچت سے مطابقت نہیں ہوگی،چوہدری سرور

لاہور (خصوصی رپورٹر)پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عوامی بچت سے مطابقت نہیں ہوگی۔عوام کی قوت برداشت سے زیادہ ان پربوجھ ڈالنا ہرگز جائز نہیں۔
لاہور سے مزید