• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال اب تک کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 5600سے زائد ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر کرایہ داری ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے لاہور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال اب تک کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 5600 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔
لاہور سے مزید