خلیج عمان میں ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ کی، امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے فائر کیے گئے۔
ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کیے۔
فائرنگ سے امریکی جنگی جہازوں کو خلیج عمان سے نکل کر بحر ہند کی طرف جانا پڑا۔