کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینیر اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی والدہ انتقال کرگئی،انہیں محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں سنیئر مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی ، ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔