• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

52 پروازوں میں 1 سے 15 گھنٹے تاخیر 449 پروازیں آپریٹ 49 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر)ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 449پروازیں اپریٹ کی گئیں 49منسوخ ہوئیں جبکہ 52پروازوں میں ایک سے 15گھنٹے تک کی تاخیر رپورٹ ہوئی فلائٹ شیڈولکے مطابق کراچی 131لاہور 115اسلام اباد 117 کوئٹہ 21 ملتان 23 سیالکوٹ 16 پشاور 18 اور فیصل اباد سے 8 پروازیں اپریٹ کی گئیں کراچی سے 20 اسلام اباد 9 لاہور 15 ملتان تین گوادر 2 پروازیں منسوخ کی گئیں کراچی 10 لاہور 18 اسلام اباد 16 کوئٹہ 6 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ لاہور سے ابوظہبی کی 2 پروازوں پی اے 430 431 میں 15 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ کراچی جدہ کی پرواز میں ساڑھے 4 گھنٹے فیصل آباد کراچی کی پروازوں میں 6 سے ساڑھے 9 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید