• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5جولائی 77ء جیسا شب خون تقریبا سب جماعتوں کیساتھ ہوا، شہزاد سعید چیمہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ 5جولائی 77ء جیسا شب خون تقریبا سب جماعتوں کیساتھ ہوا ہے۔وہ اپنے دفتر میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے 6مختکف ورکنگ گروپس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر بشری منظور مانیکا ودیگر شریک تھے۔
لاہور سے مزید