• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: 3 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج 3 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔ 

ڈپٹی کمشنر بہاولپور کے مطابق تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، یو اے ای سے رشتہ داروں کی وجہ سے آئے تینوں مریضوں میں بیماری پھیلی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مریض کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مکمل مانیٹرنگ جاری ہے۔

ادھر اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منکی پاکس آئسولیشن وارڈ کی نرس میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نرس اور اس کے اہل خانہ کو قرنطینہ کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید