اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) مدینہ منورہ میں پہلی بار ڈیجیٹل انڈکشن سسٹم ذریعے حجاج کرام کیلئے ہوٹل کی بکنگ ، حج کی تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل انڈکشن سسٹم کے ذریعے حجاج کرام کے لیے ہوٹل کے کمروں کی الاٹمنٹ کا عمل گھنٹوں سے کم ہو کر چند سیکنڈز تک محدود ہو گیا ۔